وفاقی حکومت نے آسٹریلوی عوام کو ملک سے باہر سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں وزیرِاعظم موریسن کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آسٹریلین کسی دوسرے ملک نہ جائے۔
"بیرونِ ملک نہ جائیں۔ یہ بالکل واضح ہدایت ہے۔ جو لوگ اسکول کی چھٹیوں میں جانیں کا سوچ رہے ہیں، نہ جائیں۔"