کووڈ – 19 اپ ڈیٹ : وکٹوریہ کھولنے کے منصوبے کو دھچکا ، کوئینز لینڈ ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون میں

یہ 30 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال ہے .

People are seen exercising along Southbank in Melbourne, Thursday, September 30, 2021.

People are seen exercising along Southbank in Melbourne, Thursday, September 30, 2021. Source: AAP Image/Daniel Pockett

 وکٹوریہ میں ویکسین کی پہلی خوراک کی 80 فیصد شرح کا ہدف عبور کر لیا گیا ۔

نیو ساوتھ ویلز دئیے گئے منصوبے سے ایک ہفتہ قبل اسکول کھولے گا ۔

اے ٹی سی نصف شب سے پابنیوں میں نرمی کر ریا ہے ۔

کوئینز لینڈ میں 6 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں ۔


 

وکٹوریہ

وکٹوریہ میں کووڈ-19 کے 1438 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے 500 کے قریب کیسسز کا تعلق این ایف ایل فائنل والے ہفتے کے اجتماع سے ہے ۔ پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

وکٹوریہ میں کووڈ-19 کمانڈر جیرون ویمر نے اس صرتحال کو ریاست کے دوبارہ کھلنے میں اہم دھچکا قرار دیا ہے ۔

پرئمیر ڈینئل اینڈریوز کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین کی پہلی اور دوسری خوراک کے درمیان وقفہ چھ ہفتے سے کم کرکے تین ہفتے کر دیا جائے گا کیونکہ ریاست میں اس تبدیلی میں معاونت کرنے کے لئے  ویکسین کی وافر مقدار موجود ہے ۔

اپنے کے متعلق جاننے ۔

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں آج کووڈ-19 کے 941 نئے مقامی کیسسز سامنے آئے ہیں اور چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پرئیمیر گلیڈیز برجلکین نے تصدیق کی ہے کہ کنڈرگارٹن ، پہلی جماعت اور بارہویں جماعت کے طلباء دئیے گئے منصوبے سے ایک ہفتہ قبل 18 اکتوبر سے اسکولوں میں واپس جا سکیں گے ۔

باقی تمام جماعتوں کے طلبا آئندہ دو ہفتے میں 25 اکتوبر اور یکم نومبر سے دوبارہ اسکول جا سکیں گے۔

اپنا آج ہی بک کروانے کے لئے کلک کریں

آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری

اے سی ٹی میں آج کووڈ – 19 کے  31 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں ۔

جمعہ یکم اکتوبر 12:01 منٹ سے اے ٹی سی میں عائد کی جارہی ہے ، جس کے بعد بیرونی مقامات پر تفریحی سرگرمیوں کے لئے اوقات میں توسیع کر دی جائے گی ، نیشنل پارکس کھول دئیے جائیں گے ، کاروبار کے لئے اضافی الاونس اور دیگر سہولیات شامل ہیں ۔

اےسی ٹی  کے رہائشی ساٹھ سال یا اس سے زائد عمر کے افراد اب فائزر ویکسین حاصل کر  سکتے ہیں ۔

اپنی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے

جمعرات 30 ستمبر 2021 کی شام 4 بجے سے برسبین ، گولڈ کوسٹ،لوگان،مورٹن بے ، ٹاونز ویل اور پام آئی لینڈ کے لوکل گورنمنت ایریازمیں  عائد ہونگی۔

80 فیصد آبادی کے مکمل ویکسین حاصل کرنے کے بعد ،وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمتوں سے محروم ہونے والے ملازمین کے لئے کووڈ-19 ڈزاسٹر فنڈ اور کاروباروں کے لئے بزنس سپورٹ ادائیگیاں روک دی جائیں گی۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

  
 

شئیر
تاریخِ اشاعت 30/09/2021 2:04pm بجے
شائیع ہوا 4/10/2021 پہلے 2:31pm
تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS