کووڈ-19 اپ ڈیٹ: عوام سے اپیل کی جارہی ہے کہ بوسٹرویکسین لگوائیں

کووڈ-19 اپ ڈیٹ: عوام سے اپیل کی جارہی ہے کہ بوسٹرویکسین لگوائیں

Travellers arrived on the first quarantine free international flights in 590 days arrive at Sydney International Airport, Monday,

Travellers arrived on the first quarantine free international flights in 590 days arrive at Sydney International Airport, Monday, November 1 2021. Source: AAP

۔

ویکسین رول آوٹ

نیو ساوتھ ویلز کیچیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کیری چنٹ نے 18 سال یا اسسے زائد عمرکے ان افراد سے  فائزر ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے کی اپیل کی ہے جنہیں ویکسین کی دوسری خوراک لگوائے چھ ماہ یا اس سے زائد کا عرصہ ہوگیا  ہے ۔

ڈاکٹر چنٹ کا کہنا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے ایسٹرا زینکا ویکسین کی خوراکیں حاصل کی ہیں اورانہیں چھ مال کاعرصہ گزر چکا ہے وہ بھی فائزر کی بوسٹر خوراک لگوا سکتے ہیں ۔

ویسٹرن آسٹریلیا اب ملک میں سب سے کم ویکیسن حاصل کرنے والی ریاست نہیں رہی ہے، اس کی جگہ  ناردن ٹریٹری نے لے لی ہے جہاں صرف 9۔63 فیصد آبادی نے ویکسین کی مکمل خوراک حاصل کی ہے ۔

عارضی ویزہ رکھنے والے

عارضی ویزہ رکھنے والے افراد کو ملک میں سے جانے اور دوبارہ داخل ہونے کی حکومتی اجازت کے لئے پٹیشن پر 40،000 سے زائد دستخط ہو چکے ہیں ۔

کووڈ-19 سے متعلق اعداد و شمار

وکٹوریہ میں آج کووڈ-19 کے 941 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں جبکہ 8 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

نیو ساوتھ ویلز میں کرونا وائرس کے 190 کیسز جبکہ مہلک مرض سے 4 اموات ہوئی ہیں۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 

 

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔

 


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

 

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 

 


 

نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

 

 


 

ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 
 

شئیر
تاریخِ اشاعت 3/11/2021 5:24pm بجے
تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS