نیو ساؤتھ ویلز
این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 1218 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں سے 887 کیسز مغربی اور جنوب مغربی سڈنی سے ہیں۔ جبکہ 6افراد کی اموات ہوئی ہیں ۔
کچھ خاص شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو پیر 6 ستمبر سے کووڈ ۱۹ کی ویکسین لگوانا ہو گی ان میں وہ شامل ہیں جو کے علاقوں میں رہتے ہیں لیکن انہیں اپنے کام کے لئے اپنی مقامی کونسل کے علاقوں سے باہر جانا پڑتا ہے۔ کو چھ ستمبر سے ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لینا ہوگی۔ اور کے کارکنان کے ساتھ ساتھ فوڈ ورکرز ۔ بھی ترجیحی بنیاد پر ویکسین لگوا سکیں گے۔
وکٹوریہ
وکٹوریہ نے مقامی طور پر 92 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں سے 30 کیسز کا ربط نا معلوم ہے۔
موجودہ 778 ایکٹو کیسز میں سے تقریبا 500 میلبورن کے شمال اور مغرب میں ہیں ، پریمئیر ڈینیل اینڈریوز نے کہا کہ 2 ستمبر کو لاک ڈاؤن ختم کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے
- کوئینز لینڈ 8 ستمبر سے بونڈال کے برسبین انٹرٹینمنٹ سینٹر میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن سنٹر کھولے گا۔
وزیر صحت گریگ ہنٹ کا کہنا ہے کہ کووڈ ۱۹ ویکسین کی کلیم اسکیم سے منظور شدہ ویکسین حاصل کرنے والے آسٹریلیانز کو کووڈ سے محفوظ کرنے میں مددگار ہو گی۔
قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد
قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:
اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے کریں۔ بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔
آپ کی ریاست کے لیے معلومات: , , , , , , .
نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:
ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:
پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے