کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو میں "پریشان کن حد تک" کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ میلبورن نے کرفیو لگانے کے ساتھ لاک ڈاؤن کو بڑھا دیا ہے۔

یہ 16 اگست 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

Bondi Beach in Sydney, Monday, August 16, 2021.

Sydney'de kurallara uymayan yüzlerce kişiye para cezası kesildi. Source: AAP Image/Bianca De Marchi

• این ایس ڈبلیو میں دو نئی سپورٹ کی ادائیگی۔
• میلبورن کا لاک ڈاؤن دو ہفتوں کے لیے بڑھا دیا گیا۔
• لاک ڈاؤن میں شمالی علاقہ جات کے کچھ حصے شامل۔
• اے سی ٹی میں مقامی طور پر انیس نئے کیسز اور کوئنزلیڈ میں صفر کیسز ریکارڈ۔


 نیوساوتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 478 نئے کیسز اور سات نئی اموات ریکارڈ کی ہیں، جن میں سے پانچ کو ویکسین نہیں لگائی گئی تھی۔  کی مد میں 320$ کی ادائیگی 17 سال اور اس سے زیادہ عمر کے کارکنوں کے لیے دستیاب ہے جن میں کوویڈ 19 کی علامات ہوں اور وہ حکومتی تشویش کے علاقوں میں رہتے ہیں۔ 

عارضی ویزا ہولڈرز اور دیگر جو آمدنی کی مدد کے لیے نااہل ہیں وہ ریڈ کراس کے ذریعے تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اضافی 530،000 فائزر خوراکیں کے لیے دستیاب ہوں گی جہاں 20 سے 39 سال کی عمر کے رہائشیوں کو اس ہفتے ویکسینیشن کےلیے ترجیح دی جائے گی۔

وکٹوریہ:

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 22 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں سے پانچ کا تعلق موجودہ کلسٹر سے نہیں ہے۔ آٹھ کیس انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں تھے۔
میلبورن میں لاک ڈاؤن جن میں آج رات 9 بجے سے کرفیو بھی شامل ہے کے ساتھ جمعرات 2 ستمبر کی نصف شب تک بڑھا دیا گیا ہے۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

کمیونٹی میں ایک مقامی کیس ریکارڈ ہونے کے بعد گریٹر ڈارون اور کیتھرین کا علاقہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر سے 72 گھنٹوں کے لیے سنیپ لاک ڈاؤن میں چلا جائے گا۔

اے سی ٹی میں مقامی طور پر انیس نئے کیسز  ریکارڈ کئے گئے ہیں جس کے ساتھ لاک ڈاون کو دو ہفتوں کے لئے بڑھا دیا گیا.
alc covid mental health
Source: ALC

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

  
 
 

 

 

 


شئیر
تاریخِ اشاعت 16/08/2021 3:01pm بجے
شائیع ہوا 16/08/2021 پہلے 3:03pm
تخلیق کار SBS/ALC Content
ذریعہ: SBS