این ایس ڈبلیو نے ترجیحی کووڈ- 19 ویکسینیشن کی اہلیت کو بڑھا دیا ہے۔
ریاست کے 60 فیصد نئے کیسز مغربی میلبورن سے ہیں ۔
اے سی ٹی نے 26 نئے مقامی کیسز ریکارڈ کئے ہیں۔
جنوبی آسٹریلیا میں کووڈ-19 کی نئی اکسپوئر سائٹس۔
نیو ساؤتھ ویلز :
این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 1035 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں سے 714 کیسز مغربی اور جنوب مغربی سڈنی سے ہیں۔ جبکہ دو افراد کی اموات ہوئی ہیں جن کی عمریں 80 اور 70 کی دہائی میں تھیں۔
تشویش کے میں ، ترجیحی گروپس کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی ہے ، جس سے 40-49 سال کی عمر کے افراد ویکسینیشن حاصل کر سکتے ہیں۔ گروسری اور گوشت کا کام کرنے والے جو مقامی حکومتی علاقوں میں نہیں رہتے لیکن ان میں کام کرتے ہیں انہیں بھی ترجیح دی جا رہی ہے۔این ایس ڈبلیو ہیلتھ 3 ستمبر سے پانچ مہمانوں کی شرکت کی اجازت دے کر شادیوں پر پابندیاں کم کرے گی۔
مستند کارکنوں کو 12 سرکاری علاقوں میں جانے اور جانے کے لیے دینے کی ضرورت ہے۔
وکٹوریہ :
وکٹوریہ نے مقامی طور پر 64 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں 49 کیسز موجودہ وباء سے منسلک ہیں اور 15 کیسز پراسرار ہیں۔
وزیر صحت مارٹن فولی کا کہنا ہے کہ میلبورن کے مغربی علاقے انتہائی تشویش کے علاقے ہیں ، جن میں ونڈھم ، نیوپورٹ ، الٹونا نارتھ اور ہوم شامل ہیں۔
آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے
- این ایس ڈبلیو کے دو ٹرک ڈرائیوروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ساوتھ آسٹریلیا ہیلتھ نے پورٹ آگسٹا اور سڈونا دونوں میں دو دو پٹرول اسٹیشن کو میں شامل کیا ہے۔
- 24 ستمبر سے این ایس ڈبلیو، اے سی ٹی یا وکٹوریہ سے آنے والے 18 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کو ساوتھ آسٹریلیا میں داخل ہونے سے پہلے ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگنے کا ثبوت فراہم کرنے کی ضرورت ہوگی۔
قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد
قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:
اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے کریں۔ بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔
آپ کی ریاست کے لیے معلومات: , , , , , , .
نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:
ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:
پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے: