کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، وکٹوریہ توقع سے قبل ویکسینیشن کے ہدف تک پہنچے گا

یہ 4 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

NSW Police and Australian Defence Force personnel at Olympic Park, Sydney

Source: AAP/Dan Himbrechts

  • این ایس ڈبلیو نے COVID-19 کیس کا نیا ریکارڈ رپورٹ کیا ہے۔
  • وکٹوریہ نے 190 کیسز ریکارڈ کیے ہیں جبکہ ویکسینیشن کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ 
  • اے سی ٹی میں اس ہفتے کے آخر میں ویکسین کی پہلی خوراک کی شرح 70 فی صد تک پہنچ جائے گی۔
  • ساوتھ آسٹریلیا ہیلتھ نے دو پبز کو ٹائر 1 ایکسپوژر سائٹس کے طور پر درج کیا ہے۔ 

 


نیو ساتھ ویلز :

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر  1533 نئے کیسز اور 4 اموات ریکارڈ کی ہیں جبکہ 173 افراد وائرس کے ساتھ انتہائی نگہداشت اور 62 وینٹی لیٹر پر ہیں۔ 
وزیر صحت بریڈ ہیزارڈ کا کہنا ہے کہ این ایس ڈبلیو کے اہل رہائشیوں کے 72 فیصد کو اب اپنی پہلی خوراک مل چکی ہے ، اور صرف 40 فیصد سے کم افراد کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے۔ 
حکام نے  12 ایل جی اے سے متعلقہ پولیس اور ایمرجنسی ورکرز کو اس ہفتے کے آخر میں ویکسین لگانے کے لیے کیا ہے۔
 

وکٹوریہ :

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 190 کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں 103 موجودہ وباء سے منسلک ہیں۔ انفیکشن کے 87 ذرائع زیر تفتیش ہیں۔ 
ریاست میں پہلی خوراک کی 70 فیصد ویکسینیشن قبل از وقت متوقع ہے۔ نوکریوں کے وزیر مارٹن پاکولا نے میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
 

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے


  • موڈرنا کی کوویڈ 19 ویکسین کو 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے تھیراپیوٹک گڈز کی انتظامیہ نے منظور کیا ہے۔ 
  • اے سی ٹی نے 32 نئے مقامی کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں ست 19 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں تھے۔ یہ علاقہ اس ہفتے کے آخر میں 70 فیصد پہلی خوراک کے سنگ میل تک پہنچنے والا ہے۔
  • کوئینز لینڈ نے مقامی طور پر ایک نیا کیس ریکارڈ کیا ہے، جو کہ چار سالہ بچی ہے۔
  • ساوتھ آسٹریلیا ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ کے شمال میں دو پبز کا دورہ این ایس ڈبلیو کے ایک ٹرک ڈرائیور نے کیا جس کے بعد اس کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ اس دوران جس نے بھی پبز میں شرکت کی اسے اپنے کرنا چاھیے۔
COVID-19 myths
Source: SBS

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 

 پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

  
 
 

 

 

 

 


شئیر
تاریخِ اشاعت 4/09/2021 1:58pm بجے
شائیع ہوا 4/09/2021 پہلے 2:09pm
تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS