کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو کرسمس تک بین الاقوامی سرحدیں کھولنا چاہتا ہے ، وکٹوریہ نے نئے پاپ اپ ویکسینیشن ہبس کی تصدیق کی

یہ 12 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

Sydney International Airport during Covid-19

Msafiri ajandaa kuabiri basi la karantini, katika uwanja wa ndege wakimataifa wa Sydney, Jumatano, Septemba 8, 202 Source: AAP Image/Joel Carrett

  •  کل سے این ایس ڈبلیو میں کچھ پابندیوں میں نرمی۔ 
  • وکٹوریہ میں فائزرکی پہلی خوراک کی  7،000 اپائنٹمنٹس دستیاب ہیں۔ 
  • اے سی ٹی میں 15 اور کوئینز لینڈ میں سفر کمیونٹی کے نئے کیسز ریکارڈ ہوے۔ 

نیو ساوتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 1262 نئے کیسز اور 7 اموات ریکارڈ کی ہیں۔

تیرہ ستمبر سے ، 12 مقامی حکومتی علاقوں کے باہر مکمل طور پر ان لوگوں کو جو ویکسین کی دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں ان کو باہر ملنے کی اجازت دی جائے گی۔

جو لوگ تشویشناک حکومتی علاقوں میں رہتے ہیں وہ لامحدود ورزش کے علاوہ ہر روز دو گھنٹے اپنے گھر کے مکمل طور پر ویکسین شدہ ممبران کے ساتھ پکنکیا تفریح ​​کے لیے جا سکتے ہیں۔

 پریمیئر بیرجیکلیان کا کہنا ہے کہ ریاست کا مقصد کرسمس تک بین الاقوامی سرحدیں کھولنا ہے کیونکہ 16 سال سے زیادہ عمر کی 78 فیصد آبادی کو ویکسین کی ایک خوراک ملی ہے اور 45.58 فیصد کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے۔



 وکٹوریہ:

کٹوریہ نے مقامی طور پر 392 کیسز ریکارڈ کیے ہیں۔

پریمیئر ڈینیئل اینڈریوز کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتے میں سرکاری کلینکس میں 7000 فرسٹ ڈوز فائزر اپائنٹمنٹ دستیاب ہیں۔

نئے پاپ اپ ویکسینیشن ہب وکٹوریہ میں آٹھ اسکولوں اور ہوم ، ڈینڈینونگ اور کیسی کے مقامی حکومتی علاقوں

میں کھلیں گے ، بشمول تھورنبری میں ایک یونانی آرتھوڈوکس چرچ ، مل پارک میں ایک ہندو مندر اور نیوپورٹ میں ایک مسجد۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے موڈرنا کوویڈ 19 ویکسین کی 10 لاکھ اضافی خوراکوں کا اعلان کیا ، جو 12 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کے لیے تجویز کی گئی ہے۔
alc covid mental health
Source: ALC

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

  
 

شئیر
تاریخِ اشاعت 12/09/2021 5:27pm بجے
تخلیق کار SBS/ALC Content
ذریعہ: SBS