کووڈ-19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو کے لئے بھاری جرمانے اور سخت پابندیاں لاگو

یہ 14 اگست 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

NSW Police and Detectives at the scene in Dulwich Hill, following a fatal stabbing in Marrickville, Sydney, Friday, August 13, 2021. A police operation is underway after a man was stabbed to death at Marrickville. (AAP Image/Dan Himbrechts) NO ARCHIVING

NSW Police Force have an increased presence across Greater Sydney, backed up by 500 additional Australian Defence Force personnel from 16 August. Source: AAP Image/Dan Himbrechts

  •  این ایس ڈبلیو میں کیسز کی تعداد میں ایک اور بڑا اضافہ۔
  • میلبورن میں 450 سے زائد اکسپوئر سایٹس۔
  • کوئنزلینڈ میں کوئی بھی کیس کمیونٹی میں رہتے ہوئے انفیکشن زدہ نہیں۔
  • اے سی ٹی میں اب سات فعال کیسز موجود ہیں۔

نیوساوتھ ویلز :

این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 466 نئے کیسز اور چار اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ کم از کم 68 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔
پریمیئر گلیڈس بیرجیکلن نے سخت پابندیوں کو متعارف کراتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلین ڈیفنس فورس کے 500 اضافی اہلکار پیر 16 اگست سے این ایس ڈبلیو پولیس کےکمپلائنس آپریشن میں شامل ہوں گے ۔
گریٹر سڈنی چھوڑنے والوں کو دینی ہوگی۔ گریٹر سڈنی کے تمام لوگوں کے لیے 10 کلومیٹر کی حدود کو کم کرکے 5 کلومیٹر کردیا گیا ہے۔
پیر 16 اگست سے ، کے رہائشی صرف بچوں کو ورزش اور ان کی نگرانی کے لیے باہر جا سکتے ہیں۔ کسی بھی بیرونی تفریح کی اجازت نہیں ہے۔ جو لوگ اکیلے .رہتے ہیں انہیں اب اپنا "سنگل ببل" لازمی رجسٹر کرنا ہوگا  صحت عامہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کو $5000 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

وکٹوریہ:

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 21 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں سے  تین کا تعلق موجودہ کلسٹر سے نہیں ہے۔ 10 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔
میلبورن میں چیڈسٹون شاپنگ سینٹر کو  اکسپوئر سایٹ قرار دیا گیا ہے۔
میلبورن میں اب 450 سے زیادہ موجود ہیں ، جن میں ہائی پوائنٹ شاپنگ سینٹر اور کئی بڑے اپارٹمنٹ بلاکس شامل ہیں۔

 آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

کوئینز لینڈ میں مقامی طور پر ریکارڈ کیے گئے نئے کیسز موجودہ کلسٹر سے منسلک  ہیں اور انفیکشن کے دوران قرنطینہ میں موجود تھے۔
 اے سی ٹی میں مقامی طور پر ریکارڈ کردہ ایک نئے کیس سے فعال کیسز کی  کل تعداد سات ہو گئی ہے ۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

  
 
 

 


شئیر
تاریخِ اشاعت 14/08/2021 1:17pm بجے
شائیع ہوا 14/08/2021 پہلے 1:24pm
تخلیق کار SBS/ALC Content
ذریعہ: SBS